aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مرثیہ کی صنف عربی سے فارسی اور فارسی سے اردو میں آئی۔ لیکن اردو اور فارسی میں مرثیہ کی صنف زیادہ تر اہل بیت یا واقعہ کربلا کے لیے مخصوص ہے۔ لیکن اس کے علاوہ بھی بہت سی عظیم شخصیات کے مرثیے لکھے گئے ہیں۔ اردو میں مرثیہ گوئی کی دکن سے شمال تک ایک زرین تاریخ ہے۔ زیر نظر مرثیوں کا انتخاب ہے۔ جس میں دور اول سے جوش تک کئی اہم مرثیہ نگاروں کے مرثیے شامل ہیں۔ یہ انتخاب اتر پردیش اکادمی کی طرف سے پیش کیا گیا ہے۔
Read the author's other books here.
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free