aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ایک مفروضہ ہی سہی، تاہم یہ کہنا کسی قدر قطعیت سے ہم رشتہ ہے کہ کسی قوم کی تہذیب وتمدن کے اندازہ کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اس کے سرمایۂ نظم کا مطالعہ کیا جائے۔ پیش نظر کتاب ’انتخاب زریں‘ دراصل نظموں اور غزلوں کا انتخاب ہے جس میں ولی دکنی سے لےکر مصحفی، آتش و فانی اور چکبست تک نمائندہ شعرا کی چیدہ چیدہ نظمیں اور غزلیں شامل کی گئی ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free