aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ "اقبال یک اسلام شکن شاعر" انور شیخ کی تصنیف ہے۔جس میں انھوں نے اقبال کی چند نظموں ،اشعار کی مثالوں کے ذریعہ اقبال کے اشتراکی نظریات واضح کیے ہیں۔ان نظریات کے تحت مصنف نے اقبال کو اسلام شکن ثابت کرتے ہوئے کئی حوالوں سے اپنے نظریہ کو مدلل بنانے کی مکمل سعی کی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets