Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : بیدار ملک

اشاعت : 001

ناشر : وحید قریشی

سن اشاعت : 1988

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : مقالات/مضامین, اقبالیات تنقید

صفحات : 160

معاون : ریختہ

اقبال شناسی اور افشاں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر تبصرہ کتاب "اقبال شناسی اور افشاں" علامہ اقبال کے سوانحی، علمی، ادبی، اور روحانی، نیز ان کے افکار و نظریات کے جملہ مضامین پر محیط ہے۔ اس کتاب کے مرتب جناب بیدار ملک نے مختلف عنوان سے اٹھارہ مضامین کو اس کتاب میں ترتیب دیا ہے۔ اور ایک مختصر مگر جامع دیباچہ بھی تحریر کیا ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ ہم نے تین تعلیمی اداروں کے مجلوں سے اقبال اور اقبالیات پر چھپے ہوئے مضامین کا انتخاب کیا جن میں لاہور کے مجلہ 'فاران' اور 'کریسنٹ' کو شامل کیا۔ اس انتخاب میں شامل پہلا مضمون محمد عبد اللہ قریشی کا ہے جس کا عنوان 'اقبال کی زندگی کا نصب العین' ہے۔ اس کے علاوہ پروفیسر عابد علی عابد، پروفیسر یوسف جمال انصاری، جناب عبد المجید سالک جیسے مشاہیر شامل ہیں۔ آخر میں ایک مضمون پروفیسر ریاض حسین صاحب کا ہے جو انگریزی زبان میں مرقوم ہے۔ غرص یہ کہ زیر نظر مجموعہ لاہور کے مجلہ 'افشاں' میں سے اقبالیات کے موضوع پر مضامین کاایک خوبصورت انتخاب ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے