aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
امور شریعت کے پابند، بدعات سے دور عجز و انکساری کے شعار ، تکلف سے بری سید قاسم علی شاہ کلیمی کے ملفوظات و مکتوبات جو ترغیب تحریص اور رہبری و طریقت کا سبب بنتے ہیں یہ کتاب انھیں مکتوبات و ملفوظات کا مجموعہ ہے. ان مکتوبات و ملفوظات میں ہدایت اور تعلیم پر توجہ دی گئی ہے ، خواجہ شاہ صاحب کلیمی کے ممتاز اور منتخب مکتوبات کو اس کتاب میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ مکتوبات سے پہلے حضرت خواجہ قاسم علی شاہ کلیمی کے حالات زندگی کو بھی بیان کیا گیا ہے۔