aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
’نیا دور‘ سہ ماہی پاکستان کا ایک بہت ہی مشہور ادبی جریدہ ہے، حالانکہ اتر پردیش اردو اکادمی، بھی اسی نام سےایک ادبی رسالہ اب بھی نکالتا ہے اور اس سہ ماہی رسالے کو بھی کافی شہرت حاصل ہے۔ تاہم پاکستان کے سہ ماہی ’نیا دور‘ کی نوعیت الگ ہے اور اس کی سرپرستی علامہ جمیل جالبی کے سر ہے۔ اس لئے بھی اس رسالے کو نسبتاً زیادہ عزت وتوقیر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ زیر نظر اشاریہ کی ضخامت اس بات کی دلالت ہے۔