Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Shahnaz Muzammil

Edition Number : 001

Year of Publication : 2002

Language : Urdu

Categories : Poetry, Women's writings

Sub Categories : Majmua

Pages : 154

Contributor : Shahnaz Muzammil

ishq tamasha
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

معروف شاعرہ شہناز مزمل کا یہ شعری مجموعہ نظموں، غزلوں اور قطعات پر مشتمل ہے۔ وہ تقریباً ۲۰ مجموعات کی خالق ہیں۔ اس کے علاوہ قرآن کے تیسویں پارہ کا منظوم ترجمہ کر چکی ہیں۔ فیصل آباد سے ان کا تعلق ہے اور مختلف ادبی و سماجی سرگرمیوں میں حصہ لیتی رہی ہیں۔ زیر نظر مجموعے کا بڑا حصہ غزلوں پھر نظموں پر مشتمل ہے۔ البتہ تمام نظمیں آزاد ہیں ، انہیں بڑی خوبصورتی سے خیال و فن کے لحاظ سے مکمل کیا گیا ہے ۔ اس میں سماج میں عورت کی کیفیات اور حساسیت، طبقاتی استحصال اور نسلی جبریت کی بہترین عکاسی کی گئی ہے۔ غزل کے حصے میں عشق و محبت کی مہک پھوٹتی ہے ۔ پیار کی کہانیاں بیان کرنے میں ندرت جھلکتی ہے جس سے ان کے انداز فکر کی طرف رہنمائی ملتی ہے۔ مصنفین کی روایت کے مطابق نعت رسولﷺ ابتدا میں ہے۔ اس کے بعد غزلوں کا سلسلہ شروع ہوتا ہے۔ مجموعہ میں " غم جاناں، غم دوراں، غم ہجراں " کو مجموعے کا مستقل عنوان بنا کر پیش کیا گیا ہے ۔" غزلیں اور نظمیں " کے عنوان سے بھی کچھ حصے مختص ہیں۔ مجموعے کے مطالعہ سے سماجی کوتاہیوں کا علم ہونے کے ساتھ ہی عاشق کی تڑپ کا احساس بھی پیدا ہوتا ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
Speak Now