aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اسلام میں غلامی کی حقیقت اور ان کے حقوق پر مبنی یہ کتاب نہایت ہی اہمیت کی حامل ہے جس میں اسلام سے قبل غلامی کی تاریخ اور اسلام میں اس میں سدھار اور غلاموں کے حقوق اور غلامی کے خلاف یوروپین تحریکوں کا ذکر کیا گیا ہے۔