aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں ایک ایسے شخص کے فن کا اجمالی جائزہ پیش کیا گیا ہے جس نے اردو ادب کی آبیاری ایسے وقت میں کی جب فارسی زبان و ادب کا بول بالا تھا۔ ایسے دور میں مولانا میرٹھی نے اردو ادب کی طرف انہماک و دلجمعی اور پوری توانائی کے ساتھ توجہ دی۔ عام طور پر کہا جاتا ہے وہ بچوں کے شاعر تھے، اس کتاب میں ان کو بچوں کے شاعر کی حیثیت سے ہی نہیں بلکہ مختلف النوع اصناف پر مشتمل ان کی شاعری کا مختصر تجزیہ پیش کیا گیا ہے اورپورے شواہد کے ساتھ ان کی شعری اور نثری خدمات کے گوشوں کو سامنے لایا گیا ہے ۔اس کے علاوہ ان کی تصنیفات و تالیفات ، حلقہ احباب ، اسفار اور غزل گوئی سے نظم جدید تک جیسے حساس اور اہم موضوعات پر اہم معلومات فراہم کی گئی ہیں ۔ زیر نظر کتاب میں ان کی مشہور غزلوں کے سیاق و سباق کو چھوٹے چھوٹے پیرایوں میں سمجھانا اور "اختتامیہ" کے تحت ان کے منتخب کلام کی نمائش کتاب کے منفرد ہونے کی ضمانت ہے۔
Born in Delhi,September 1959. Real name: Aadil Rasheed. He is an important name in children's literature in Urdu. He has published more than two dozen books of short stories and poetry and received many awards from different Urdu academies of India. He has written on a wide range of topics in a simple and captivatingI way. In poetry he used different genres, He for the first time, experimented writing Ribiyaat and Na'at for children. He obtainded his education in Anglo Arabic School, Delhi, later on did M.A in Urdu, and Honurs in Arabic. Feroz Muzzafar has compiled an important book on his literary contributions entitled " Adil Aseer Dehelvi: aik mutaleya"
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets