aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر تبصرہ کتاب "اسماعیل میرٹھی حیات و خدمات" ڈاکٹر سیفی پریمی کی تصنیف ہے، جس میں اسماعیل میرٹھی کے سوانحی حالات اور شخصیت و کردار کے ساتھ ادبی اور سیاسی ماحول کو پیش کیا گیا ہے، ان کی شاعری کے موضوعات اور خوبیاں بیان کی گئی ہیں، اسماعیل میرٹھی کی جدید شاعری کے عناصر واضح کئے گئے ہیں، بچوں کے ادب میں ان کی خدمات پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے، اسماعیل میرٹھی کی نثر نگاری پر بھی گفتگو کی گئی ہے، اور نثری نمونے بھی پیش کئے گئے ہیں، جن میں تقریر، مکتوب اور دیباچہ وغیرہ شامل ہیں، یہ کتاب اردو ادب میں اسماعیل میرٹھی کے مقام کا تعین کرتی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets