aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
جمیل الدین عالی کا شمار اردو کے عالی مرتبت ادبا میں ہوتا ہے۔ وہ بالخصوص نظم، غزل اور دوہوں کے لیے جانے جاتے ہیں لیکن نثر میں بھی انہوں نے نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔ زیر نظر کتاب ان کی نثر نگاری کا ہی جائزہ لیتی ہے جس کے مصنف عبد العزیز ساحر ہیں۔ اس کتاب میں انہوں نے عالی کے سوانحی خاکے، ان کی شخصیت، جناب عالی کی سفر نامہ نگاری، عالی اور اظہاریہ نگاری کی روایت، عالی کی شخصیت نگاری، عالی بحیثیت مقدمہ نگار، نثر نگاری کی دوسری جہتیں اور عالی، عالی کا فکر و فن اور ایک ضمیمہ "نقار خانے میں" جو کہ اصلاً اشاریہ ہے، جیسے اہم موضوعات پر تفصیلی گفتگو کی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free