aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ملک کی آزادی میں خواتین نے بھی اہم کردار ادا کیا ہے ۔ تاریخ کے اوراق خاتون مجاہدین آزادی کے کارناموں سے بھی بھرے پڑے ہیں۔زیر نظر کتاب "جنگ آزادی کی بہادر عورتیں " ایک ایسی ہی کتاب ہے جس میں انھوں نے ان بہادر عورتوں کا تذکرہ کیا ہے جنھوں نے ہندوستان کو انگریزوں کے شکنجے سے آزاد کرانے کی انتھک جدو جہد کی۔ چنانچہ اس کتاب میں انھوں نے لکشمی بائی ، بیگم حضرت محل، ڈاکٹر اینی بیسنٹ، سروجنی نائیڈوم، کملا نہرو، ارونا آصف اور اندرا گاندھی کا تذکرہ کیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets