aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"جھلکیاں" عتیق احمد جاذب کی متب کردہ کتاب ہے۔ اس کتاب میں انھوں نے ایک خیالی مشاعرے کو ترتیب دیا ہے جس خیالی مشاعرے میں وانمباڑی کے تقریبا تیس شاعروں کو شریک کیا ہے اور پھر یہ مشاعرہ واہ، واہ ، دو بارہ ارشاد اور مکرر ارشاد کے نعروں سے گونجنے لگتا ہے۔