Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ایوان ترگنیف

ناشر : بدیشی زبانوں کا اشاعت گھر ماسکو

مقام اشاعت : روس

زبان : Urdu

موضوعات : ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : ناول

صفحات : 469

معاون : جامعہ ہمدردہلی

جھونکے بہار کے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب ’جھونکے بہار کے‘ میں روس کے عظیم ناول نگار ایوان ترگنیف کے دو مختصر ناولٹ شامل ہیں۔ اگرچہ اس کتاب کا عنوان ’جھونکے بہار کے‘ کے نام سے ہے لیکن اس میں ان کا شاہکار ناولٹ ’آسیا‘ بھی شامل ہے۔ ’آسیا‘ میں جہاں انہوں نے بدیس میں رہ رہے دو روسی افراد کی درد بھری کہانی سنائی ہے تو وہیں ’جھونکے بہار کے‘ میں ایک نوجوان روسی زمیندار دیمتری سانن کی کہانی کہی ہے جو جرمن شہر فرینکفرٹ کا دورہ کرتے وقت پہلی بار محبت ر بیٹھتا ہے۔ اس ناولٹ کو انتہا درجے کا سوانحی ناول کہا جاتا ہے۔ اپنی عمر کی پانچویں دہائی میں مکمل کیا گیا یہ ناول بلاشبہ ترگنیف کی سب سے شاہکار تخلیقات میں سے ایک ہے۔’آسیا‘ نامی ناولٹ میں اگرچہ انتہائی اعلی کردار نگاری کی گئی ہے لیکن ناول شاید ہی کبھی دستیاب ہو سکا ہے۔ بالاخیر 1961 میں اسے کسی طرح سے روس کے گورنمنٹ پبلشنگ ہاوٴس آف آرٹسٹک لٹریچر نے شائع کیا۔ اردو ترجمے میں مترجم کا نام ندارد ہے لیکن ترجمہ عمدہ اور رواں ہے۔ انگریز ی میں اس ناول کو بالترتیب asya اور the torrents of spring کے نام سے پڑھا جا سکتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے