Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شرف رشیدوف

ناشر : بدیشی زبانوں کا اشاعت گھر ماسکو

مقام اشاعت : روس

سن اشاعت : 1949

زبان : Urdu

موضوعات : ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : ناول

صفحات : 358

مترجم : ظ انصاری, حبیب الرحمن

معاون : ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

جیالے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

ازبک ادیب شرف رشیدوف ازبکستان کے مایہ ناز ادبیوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ حالانکہ ان کی زندگی کا بیشتر حصہ سیاسی سرگرمیوں میں گزرا لیکن یہ سیاسی سرگرمیاں انہیں ان کے ادبی ذوق سے نہ روک سکیں۔ زیر نظر کتاب ان کی نثر اور شاعری کا امتزاج ہے۔ ان میں سے کچھ نظمیں انہوں نے دوسری عالمی جنگ کے دوران میں لکھیں۔ رشیدوف کی نگارشات کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ انہوں نے ناستلجیا کو بڑی دلنشیں انداز میں برتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ انہیں وہ یادیں بہت عزیز ہیں جو ان کے والدین سے وابستہ ہیں۔ والد نے انہیں ہمیشہ کام سے محبت اور والدہ نے شاعری سے رغبت دلائی۔ ان کا کہنا تھا کہ میرے وطن کے لوگ جب کمرتوڑ محنت سے چور ہو جاتے ہیں تو گیتوں سے اپنی تھکن مٹاتے اور غم غلط کرتے ہیں۔ ان کے اسی رویے کی بازگشت ان کی اس کتاب میں سنائی دیتی ہے۔اسی کتاب نے ان کی ادبی حیثیت کو مسلم کیا نیز انہیں ایک ادیب کے روپ میں مقبول بھی بنایا۔ اس کتاب کے نثری حصے کا ترجمہ حبیب الرحمان اور منظوم حصے کا ترجمہ ظ انصاری نے کیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے