aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
کامیاب زندگی در اصل ہر برٹ این کیسن کی کتابclimbing up کا اردو ترجمہ ہے ، یہ کتاب ان نوجوانوں کے لئے ہے جو صنعت وحرفت ، یا تجارت و کارو بار کی زندگی میں سرخ رو اور کامیاب ہونا چاہتے ہیں چنانچہ اس کتاب میں ، تجارت یا کسی بھی کامیاب میں کامیاب ہونے کے لئے جن جن چیزوں کی احتیاج ضروری ہوتی ہے ان کو بتلایا گیا مثلا یہ کہ جو کام کرنا چاہتے ہیں ہم کو اس کی پوری معلومات ہونی چاہئے ، احساس ذمہ داری، کام میں تفریح، صحت، انتظام، کمپنی کی شراکت، وفاداری اور دوستی کے بارے میں کافی دل چسپ بحث کی گئی ہے، کتاب میں جہاں مقصد حیات کے تعین، عزم و استقلال، اور جہد مسلسل کی اہمیت بیان کی گئی ہے وہیں ، انسانی زندگی میں دوستوں کی اہمیت اور دوستی کی نازکی کو بیان کیا گیاہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free