Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : الیکساندر پوشکن

ناشر : بدیشی زبانوں کا اشاعت گھر ماسکو

مقام اشاعت : روس

زبان : Urdu

موضوعات : خواتین کی تحریریں, ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : ناول, خواتین کے تراجم

صفحات : 256

مترجم : خدیجہ عظیم

معاون : سینٹرل لائبریری آف الہ آباد یونیورسٹی، الہ آباد

کپتان کی بیٹی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اس ناول میں کیتھرین دی گریٹ کے دور حکومت میں ایک نوجوان گرینیف فوج میں اپنا کیریئر بنانے نکلتا ہے اور راستے میں ایک برفیلے طوفان میں جمے ہوئے ایک شخص کو رحم دلی میں اپنا کوٹ دے دیتا ہے۔ اس صلہ رحمی کا پھل اسے تب ملتا ہے جب بعد میں وہ خود بدنام زمانہ اور عجیب و غریب طرح سے مشہور پُگاچیف کی نمائندگی والے ایک باغی گروہ میں پھنسا ہوا پاتا ہے۔ کپتان مرونوف کی بیٹی کی الفت کے لیے ایک دوسرے ساتھی افسر کے اس کی رقابت گرینیف کے معاملات کو مزید پیچیدہ بنا دیتی ہے۔ بالاخیر یہ کپتان کی بیٹی ماشا مرونووا ہی تھی جو ملکہ کے سامنے ایک اپیل کے ذریعے اس الجھے ہوئے جال کو کھول سکتی تھی۔ پشکن کا یہ شاندار ناول اصلاً ایک تاریخی ناول ہے جو اٹھارہویں صدی کی روسی تاریخ میں پشکن کے کھنچاوٴ اور کشش کے ساتھ اس کے ذریعے کی تحقیق کو بھی نہایت عمدہ طریقے سے درشاتی ہے۔ انگریزی میں اس کا ترجمہ the captain’s daughter کے نام سے کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے