aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ مختصر سا کتابچہ امریکی مصنف مسٹر ایم۔ باروش کے خطبات۔ ان کا موضوع زندگی کا وہ فلسفہ ہے جو ہر عمر کے شخص کے کام آتا ہے۔ اگرچہ اس میں بیان کردہ موضوعات نوجوانوں کو سامنے رکھ کر بیان کیے گئے لیکن یہ ہر عمر کے فرد کے لیے کار آمد ہیں۔ یہ کتاب باروش کے پچاس سالہ تجربات کا نتیجہ ہے اور ان کے بارے میں کئی لوگوں کا خیال ہے کہ انہیں مدنظر رکھ کر زندگی کے کئی مسائل حل کیے جا سکتے ہیں۔ ان میں قدیم صداقتوں پر زور دیا گیا ہے جو کئی بڑے اور عظیم افراد تک نے تسلیم کیے ہیں۔ یہ وہ قدیم صداقتیں ہیں جو آزاد اشخاص کی آزادیوں کے لیے قید و بند اور حصار کا کام کرتی ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free