aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"خواتین اسلام کی بہادری" یہ کتاب حضرت مولانا سید سلیمان ندوی رحمۃ اللہ علیہ کی تصنیف ہے جو مسلمان خواتین کی دینی غیرت اور بلند ہمّتی پرمشتمل ہے۔ ایک ایسی کتاب جس کے مطالعے سے مایوس کن حالات میں جینا آسان ہوتا ہے پریشانیاں اور کم ہمتی ختم ہوتی ہے اور ہر گھرانے اور ہر فرد کے مطالعے کے لیے، ایک دل چسپ کتاب ہے۔ مسلمان عورتوں کے لیے اس کتاب کا مطالعہ بہت مفید ثابت ہوگا۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free