Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : نثار کبریٰ عظیم آبادی

ناشر : قومی پریس، پٹنہ

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری, خواتین کی تحریریں

ذیلی زمرہ جات : مجموعہ

صفحات : 138

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

خیالات کبریٰ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

 ،نثار فاطمہ کبری، اٹھارہ سو پچانوے میں  پٹنہ کے معزز علمی خاندان میں پیدا ہوئیں۔ان کی والدہ رشید النساء اردو کہ پہلی ناول نگار خاتون مانی جاتی ہیں۔ نثار کبری نے خاندانی روایت کے مطابق گھر پر ہی اردو پڑھی اور کسی طرح ہندی اور انگریزی میں بھی شُد بُد حاصل کرلی۔ گیارہ سال کی عمر میں پہلی نظم لکھی۔ اپنے شاعری کے فطری شوق کو جاری رکھنے اور شائع کرانے کے لئے انھیں اپنے میکے اور سسرال میں کافی مشکلوں کا سامنا کرنا پڑا۔انیس سو انتالیس میں ایک شعری مجموعہ ’ خیالات کبر ی‘  شائع ہوا۔ نثار مولانا حالی سے بہت متاثر تھیں، سماجی موضوعات پر نظمیں کہتی تھیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے