aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ڈرامہ نگار، صحافی اور شاعر حکم احمد شجاع (1969-1893) نے اپنی اس خود نوشت سوانح عمری میں اپنے کچھ دوستوں، رشتہ داروں اور عزیزوں کی موت کا ماتم کیا ہے۔ ان کا یہ افسوس پوری کتاب میں جا بجا نمایاں ہے لیکن اس میں احمد شجاع کے دورِ زندگی میں پیش آنے والے دوسرے دلچسپ واقعات بھی ہیں۔ انیس سو باسٹھ میں شائع ہونے والی کتاب میں ادبی اور فلسفیانہ آمیزش بھی نظر آتی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free