aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر تعلیم کی ترقی و توسیع کے موضوع پر ریاست ورنگل میں منعقدہ کانفرنس کا خطبہ صدارت ہے۔ جس میں مولوی بدرالدین صاحب نے تعلیم عامہ کے مسائل، تعلیمی شعبہ کی کمزریوں کو دور کرنے، طلبا میں تعلیم کے شوق کو بیدا رکرنے، طلبا کے شاندار مستبقل کو سنوانے میں اساتذہ کی ذمہ داریوں پر سیرحاصل گفتگو کی ہے۔