Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : مہ جبیں نجم

ناشر : مہ جبیں نجم

سن اشاعت : 2008

زبان : Urdu

موضوعات : خواتین کی تحریریں

صفحات : 318

معاون : غالب اکیڈمی، دہلی

کرشن چندر کی ناول نگاری اورنسائی کردار
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

نام مہ جبیں ، تخلص نجم،عرفیت غزال۔وطن میسور جہاں وہ مختلف کالجوں میں اردو کی تدریس سے وابستہ رہی ہیں۔شاعرہ کے علاوہ افسانہ، ڈرامہ اور  مضمون نگارہیں ہندی اردو لغت پر کام کیا ہے ,کئ کتا بیں شائع ہوچکی ہیں: ’’آؤ گائیں  خوشی منائیں‘‘(,بچوں کی نظمیں)،“ اردو زبان کا جادو“ جلد اوؔل اور دوئم ،(طالب علموں کے لیے لسانی کھیل )ان کی تالیف ک کردہ ہیں ۔’’پیاس‘‘ افسانوی  مجموعہ اور " کرشن چندر کی ناول نگاری اور نسائ کردار" تصنیف کردہ ہیں۔ " پاگل سی ہوا" ان کا شعری مجموعہ زیر ترتیب ہے ۔ اردو اکادمی (ریاستی حکومت)کی تین بار رکن رہ چکی ہیں۔ادبی خدمات کےلیے ریاست کے  اوؔلین ’’بابائے اردو مولوی عبدالحق ایوارڈ“ اور  اتر پردیش اردو اکادمی کے ایوارڈ کے علاوہ متعدد اعزازات سےنوازی گئ ہیں-

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے