Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : عبد القادر بیدل

ناشر : مطبع احمدی، علی گڑھ

مقام اشاعت : انڈیا

سن اشاعت : 1861

زبان : Persian

موضوعات : شاعری, تصوف

ذیلی زمرہ جات : کلیات, شاعری

صفحات : 591

معاون : جامعہ ہمدردہلی

کلیات بیدل
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

ابوالمعانی میرزا عبدالقادر بیدل کا شمار ہندوستان کے مشہور ترین فارسی شعراء میں کیا جاتا ہے ،بیدل کا کلام بہت ہی اعلیٰ معیار کا تھا۔ مرزا بیدل کے لاجواب کلام اور فن شاعری سے غالب جیسے فکر رسا رکھنے والے لوگ بھی متاثر هوئے بغیر نہ ره سکے۔ غالب بیدل کی فارسی گوئ کے دل سے قائل تھے۔ چنانچہ غالب نے انہی کے اسلوب کو اردو میں اختیار کیا۔ جس کا اظہار غالب کے اس شعر سے بخوبی هوتا ہے: طرز بیدل میں ریختہ لکھنا، اسد الله خاں قیامت ہے۔ زیر نظر مرزا بیدل کے کلیات کی جلد دوم ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے