aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
لاہورصوبہ پنجاب،پاکستان کا دار الحکومت اوردوسرابڑاشہرہے۔اسے پاکستان کا ثقافتی، تعلیمی اور تاریخی مرکز اور پاکستان کا دل اور باغوں کا شہر کہا جاتا ہے۔ یہ شہردریائے راوی کے کنارے واقع ہے۔ اس شہر کی آبادی ایک کروڑ کے قریب ہے اور یہ ملک کادوسرابڑاشہرہے۔ لاہور کا شمار دنیا کے قدیم اور اہم ترین شہروں میں کیا جاتا ہےاسی لئے اس شہر کو زیارت کے لئے لوگوں کی بڑی تعداد زیارت کے لئے آتی جاتی ہے، ان زائرین کے لئے یہ کتاب ایک گائڈ کی حیثیت رکھتی ہے، اس کتاب میں لاہور کی مکمل تاریخ، لاہور کی تاریخی عمارتیں ، مقبرے ، مندر، مدرسے، انجمن، ، دفاتر، کار خانے اور تجارتی کمپنیوں کے بارے میں قارئین کی رہنمائی کرتی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets