aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر شفیق الرحمن کے طنز و مزاحیہ مضامین کا مجموعہ "لہریں" ہیں۔ شفیق الرحمن کی تحریریں بڑی تازگی اور فرحت کا احساس دلاتی ہیں۔ شفیق الرحمن کی مزاح نگاری میں جہاں شوخی اور چلبلا پن ہے، وہیں طنز کی کاٹ بھی ہے۔ محمد حسن عسکری لکھتے ہیں۔ "سارے ادب میں لے دے کر ایک شفیق الرحمن صاحب ہیں۔ جنھوں نے تفریحی ادب کی طرف توجہ کی ہے۔ یہ شگفتگی، یہ لا ابالی پن، یہ مچلتی ہوئی جگمگاہٹ بس انہی کا حصہ ہے۔"
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free