aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ڈاکٹر ماجد دیوبندی شاعری، نثر نگاری، صحافت، تشہیر اردو ادب کی ایک جامع شخصیت کے طور پر مانے جاتے ہیں۔ ان کی پیدائش دیوبند کے ایک علمی گھرانے میں 7؍جولائی 1964ء کو ہوئی۔ ان کے والد اردو فارسی کی اعلیٰ صلاحیت رکھتے تھے۔گھر کے ماحول اور والد کی وجہ سے وہ اردو کی طرف راغب ہوئےتقریباً 18 سال انھوں نے آل انڈیا ریڈیو، دہلی میں بحیثیت اناؤنسر کام کیا۔ عرصہ دراز تک دور درشن (انڈین ٹیلی ویژن) دہلی میں اردو خبریں پڑھ چکے ہیں۔ اس کے علاوہ بہت سے ٹی۔ وی چینلوں میں بحیثیت شاعر ان کی تخلیقات نشر ہوتی رہتی ہیں۔"لہو لہو آنکھیں"ان کا پہلا شعری مجموعہ ہے، جس میں ماجد دیوبندی کا کی ساری غزلیں شامل ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free