aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
رائڈر ہیگرڈ کا دوسرا مشہور ناول "لالہ صحرا" پیش ہے۔ اس سے پہلے "گنج سلیمان" منظر عام پر آچکا ہے۔جو افریقی مہم کی سنسنی خیز و پراسرار داستان تھی۔ جسے قارئین نے بہت زیادہ پسند کیاتھا،اسی مہم کی ایک اور داستان "لالہ صحرا" ہے جس میں افریقہ کے انوکھے واقعات بیان کیے گئے ہیں۔یہ ناول بھی افریقہ کےسفر پر مبنی ہے جس میں نئی اوروحشت ناک مہم کی روداد بیان کی گئی ہے۔یہ واقعات انوکھے اور دلچسپ ہیں جس سے قارئین لطف اندوز بھی ہوں گے اور حیرت و استعجاب سے گنگ بھی ہوجائیں گے۔