aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر"لکھنو کی ادبی میراث" لکھنو کی تہذیب و تمدن کی عکاسی کرتی اہم ہے۔ جس میں تاریخی ،تمدنی اور تہذیبی اقدار کا جائزہ لیا گیا ہے۔مصنف نے اپنا نقطہ نظر تاریخی حقائق کی بنیادوں پر پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔ کتاب کو اودھ کی سیاست کے تحت چار ابواب میں تقسیم کیا گیاہے۔ تاریخ اور طرز زندگی ،دلی کا زوال، حکومت اودھ کا قیام عروج اور زوال، اودھ کا تمدن ،تہذیب اور ثقافت، دلی اور لکھنو کے ثقافتی مزاج کے تحت لکھنو کی تہذیب و تمدن کو پیش کیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free