aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ صادق حسنین سردھنوی کا تاریخی ناول "معرکہ صلیب" ہے۔جس میں ناول نگا رنے فرضی کرداروں ،مقامات ،واقعات کے ساتھ تاریخ کو محفوظ کردیا ہے۔اس تاریخی ناول میں مجاہدین اسلام اور عیسائیوں کے معرکہ آرائی کا حقیقی نقشہ کھنچا گیا ہے۔یہ مجاہد اسلام کی بہادوری اوردلیری کی داستان ہے۔