Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ابوالکلام قاسمی

اشاعت : 001

ناشر : ایجوکیشنل بک ہاؤس، علی گڑھ

سن اشاعت : 2007

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تنقید

صفحات : 294

معاون : ابوالکلام قاسمی

معاصر تنقیدی رویے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر تبصرہ کتاب "معاصر تنقیدی رویے" ابوالکلام قاسمی کی تصنیف ہے، جس میں ادبی تنقید کے رویوں اور عملی تنقید کے نظریات پر گفتگو کی گئی ہے، ادبی تنقید کی تعریف اور اس کے دائرۂ کار کو بیان کیا گیا ہے، ادبی تنقید کی نظریاتی بنیادیں واضح طور پر پیش کی گئی ہیں، عالمی ادب کے نمائندہ رجحانات کا تذکرہ کیا گیا ہے، معاصر تنقیدی رویوں پر گفتگو کی گئی ہے، معاصر تنقید کس حد تک کامیاب ہے، اس حقیقت کو آشکار کیا گیا ہے، جدیدیت کے رجحان کی خامیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے، جدید اور مابعد جدید تنقید کی گتھی کو سلجھایا گیا ہے، دونوں کے اصول و ضوابط اور معیار کو واضح کیا گیا ہے، نوآبادیاتی فکر کے حوالے سے اہم گفتگو کی گئی ہے، ہئیتی تنقید کے مبادیات کو بیان کیا گیا ہے، حالی، کلیم الدین احمد ، احتشام حسین، آل سرور وغیرہ ناقدین کے تنقیدی معیار اور تنقیدی رویوں پر وقیع گفتگو کی گئی ہے، تانیث کے نظریہ کو واضح کیا گیا ہے، میر کے تنقیدی رویوں پر مدلل انداز میں روشنی ڈالی گئی ہے، کتاب معاصر تنقید کے حوالے سے اہم معلومات فراہم کرتی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے