aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ضلع سیوان میں ایک جگہ کجھوہ ہے جہاں پر علماء و اہل علم کی خاصی تعداد موجود رہتی ہے۔ یہ تذکرہ اسی جگہ پر رہنے والے علما و ادبا کا تذکرہ ہے جن میں سے بعض بیرون ممالک میں بھی مقیم ہیں۔ نیز وہاں کی دینی و اسلامی تاریخ کو بھی بیان کیا گیا ہے۔