Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Khwaja Ahmad Abbas

Edition Number : 001

Publisher : Nau Hind Publishers Limited, Mumbai

Year of Publication : 1949

Language : Urdu

Categories : Short-story

Pages : 246

Contributor : Anjuman Taraqqi Urdu (Hind), Delhi

main kaun hun
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

خواجہ احمد عباس نہ صرف اردو بلکہ ہندی اور انگریزی کے بھی مقبول افسانہ نگار تھے،خواجہ احمد عباس کو اردو میں افسانہ کا بہت اہم لکھاری سمجھا جاتا ہے۔ 1949 میں ان کا افسانوی مجموعہ "میں کون ہوں" شائع ہوا، اس مجموعہ میں جن افسانوں کو شامل کیا گیا ہے وہ مختلف مسائل اور موضوعات پر محیط ہیں۔ ان سے خواجہ احمد عباس کا فنی اور فکری تنوع بھی سامنے آتا ہے۔ خواجہ احمد عباس کا کمال یہ ہے کہ ان کا مشاہدہ اور تجربہ بہت وسیع ہے۔ خاص طور پر سماجی معاملات اور معمولات پر بہت گہری کہانیاں لکھی ہیں۔ ان کے افسانوں کا تخاطب کسی خاص طبقے یا سماج سے نہیں تھا بلکہ پوری انسانیت سے تھا اور ایسے ہی انسانی افکار و اقدار کی ترسیل کی وجہ سے خواجہ احمد عباس کو مختلف ذہن اور مزاج رکھنے والے افراد نے قبول کیا ہے۔ زیر نظر کتاب میں خواجہ احمد عباس کے 12 افسانے شامل ہیں۔ بارہواں افسانہ "میں کون ہوں"ہے جس کے نام سے یہ مجموعہ بھی ہے یہ فسادات کے پس منظر میں لکھی ہوئی کہانی ہے جس میں ایک مرتا ہوا زخمی آدمی ہنس ہنس کر ڈاکٹر کو اپنی داستان سناتا ہے اور یہ رٹ لگائے رہتا ہے ’میں ہندو نہیں ہوں‘ میں مسلمان نہیں ہوں، میں انسان ہوں۔ بہر کیف "میں کون ہوں" کے علاوہ بھی گیارہ افسانے مطالعہ کے قابل ہیں۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More
Speak Now