aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تصوف کے موضوع پر مبنی کتاب ہے جس میں ذکر و اذکار کے فضائل بیان کئے گئے ہیں اس کے علاوہ تلاوت قرآن وغیرہ کے فضائل بیان کئے گئے ہیں ۔ یہ سارے فضائل شاہ وصی اللہ سے مستفاد ہیں۔