aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر "مجموعہ تعزیرات ہند " ہے جس ،میں1860ء کے ایکٹ نمبر 45 ، سے متعلق تفصیلی معلومات درج ہیں۔اس ایکٹ کے تحت جو قوانین ،بنائے گئے ،اس کے بعد اس کی ترمیمات و اصلاحات کو بھی بیان کیا گیا ہے۔اس کتاب میں مختلف جرائم ،ان جرائم کی نوعیت، جرائم کی سزا،مختلف لوگوں کے لیے سزا کی نوعیت،عورت ،مرد بچوں وغیرہ کے لیے مختلف سزائیں ،معیاد، شہریوں کے حقوق، سرکاری ملازمتوں کے حصول ،وغیرہ سے متعلق قوانین کا تفصیلی بیان کتاب میں درج ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets