aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ ملفوظات پرانے زمانے کے ایک چینی حکیم کے اقوال و افعال اور خیالات کی روئداد ہے۔ یہ حکیم 551 ق م میں پیدا ہوا اور 479 ق م مر گیا ۔ کونگ فوزی کا نام چیو اورلقب جنگ نی تھا۔ جسے یورپ کی زبانوں میں کنفوشس کے نام سے تعبیر کیا جاتا ہے۔