aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مولوی نعیم اللہ میرزا مظہر جان جانان کے تربیت یافتہ تھے اور انہوں نے ان سے متصوفانہ تعلیمات حاصل کی ہیں۔ زیر نطر "معمولات مظاہری" ان ہی کی کتاب ہے۔ یہ کتاب صوفیہ کی حیات اور ان کی تعلیمات پر مشتمل نہایت ہی اہم کتاب ہے۔ صوفیہ کی مخصوص اصطلاحات اور ان کے مخصوص اعمال کو نہایت ہی آسان زبان میں بیان کیا گیا ہے۔ تصوف سے متعلق یہ کتاب ایک اہم دستاویز کی حیثیت رکھتی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets