aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
استاد بزرگ ڈاکٹر مولوی شفیع صاحب ایک عالم بزرگ تھے ۔ ڈاکٹر مولوی صاحب کے مطالعے کی کئی رخ تھے۔ عربی تاریخ کے علاوہ انہیں ہندوستان کی علمی ادبی سرگرمیوں کو از سر نو سامنے لانے اور ان کی تاریخ مرتب کرنے کا خاصہ شوق تھا ۔قبلہ کا ایک موضوع کتب شناسی اور دوسرا موضوع خطاطی اور فنون اسلامی کی دریافت و معرفت بھی تھا ۔ انہوں نے مخلتلف موضاعات پر بہت سے مقالات تحریر کئے۔ جس سے تاریخ و تہذیب کے نئے ابواب کھلتے ہیں۔ ان کے یہ مقالات پانچ جلدوں میں شائع ہوئے۔ جس کو ان کے بیٹے احمد ربانی نے مرتب کیا ہے۔ پیش نظر جلد پنجم ہے۔