aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
حاجی امداد اللہ مہاجر مکی ان خوش نصیب صوفیہ میں شما ر کئے جاتے ہیں جن کے حلقہ ارادت میں علماء کبار کا ایک جم غفیر شامل تھا ۔ بڑے بڑے صوفیہ اور علماء کرام ان کے حلقہ ارادت میں شامل تھے اور ان سے اصلاح قلب کرتے تھے۔ یوں تو ان کی تعلیم باقاعدہ اتنی نہ تھی مگر متصوفانہ بصیرت بلا کی تھی ۔ ان کی یہ مثنوی متصوفانہ خیالات سے بھری پڑی ہے۔