aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب "مضمون نگاری" مولوی محمد فضل اللہ صاحب کی کتاب ہے ، اس کتاب میں انشا پردازی کے گر سکھائے گئے ہیں کہ کسی بھی مضمون نگار، مکتوب نگار اور افسانہ نگار کے لئے کن کن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے، اس حوالے سے مکتوب نگاری، افسانی نگاری، اور مضمون نگاری کے ضروری اجزاء کی جانب توجہ دلائی ہے۔ اس کے علاوہ مختلف عناوین پر مضامین بھی شامل کیے ہیں تاکہ قاری ان مضامین کو پڑھ کر خود بھی طبع آزمائی کر سکے۔