aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
میر ببر علی انیس رثائی شاعری کے امام ہیں ۔ان کی رثائی شاعری اپنی منفرد خوبیوں کے ساتھ اردو شاعری میں نمایاں ہے۔ میر انیس اپنی سادگی ،سلاست اور بے مثل جذبات نگاری کی وجہ سے مشہور ہیں ۔زیر مطالعہ کتاب میر انیس کی مختصر سوانح حیات، سنہ ولادت کی بحث کے علاوہ ،لکھنو میں انیس کی مرثیہ خوانی کا آغاز،حیدرآباد کی مجلسوں کے واقعات وغیرہ کے ماخذوں پر تفصیلی گفتگونہ کرتے ہوئے ان ماخذوں سے جو نتائج نکلتے ہیں ،جو معلومات حاصل ہوئی ہیں،ان ہی نتائج اور معلومات کو شامل کتاب کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ مصنف نے حتی الامکان کوشش کی ہے کہ انیس کی زندگی کے تمام حالات محفوظ ہوجائیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets