aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مرزا اسد اللہ خاں غالب کی شاعری کو ان کے اسلوب اور طرزِ ادا کی وجہ سے ہر شخص جانتا ہے۔ زیر نظر کتاب "مرزا غالب کی شاعری" مرزا محمد عسکری کا وہ لکچر ہے جو انھوں نے 1925 میں مسلم اکادمی کی ایک محفل میں دیا تھا۔ اس لکچر میں انھوں نے مرزا کے فن کا انوکھا پن، خاص روش، مرزا کی مقبولیت، مرزا کی شاعری میں تخیل کی پرواز، مرزا کی شاعری میں یاس و حسرت، اور مرزا کے مذہب کا ان کی شاعری پر اثر جیسے بہت سارے نکات اس لکچر میں پیش کیے ہیں، ساتھ ہی ساتھ بہت سے مقامات پر میر کے اشعار سے موازنہ بھی کیا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free