aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب "مصباح المجلس" آپ صلعم کی پوری سیرت طیبہ، آپ کی ولادت ، نبوت، معجزات ، فضائل ، اور آپ کے احوال گرامی کو منظوم انداز میں بیان کیا گیا ہے ۔ جس کے لیے مصنف نے اس نظم کو بارہ مجالس میں تقسیم کیا ہے۔ ان بارہ مجالس میں شاعر نے نہایت ہی خوبی کے ساتھ شاعرانہ اسلوب میں آپ کی پوری حیات طیبہ ، آپ کے اخلاق، آپ کے کردار، گفتار، آداب، رہن سہن ، آپ کے معجزات اور مکمل سیرت کو سمو کر رکھ دیا ہے، ان مجالس کو پڑھ کر عاشقین رسول عقیدت سے مخمور ہوتے ہیں۔