aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
خواجہ غریب نواز کے احوال زندگی پر مشتمل یہ کتاب محتاج تعارف نہیں۔ جس طرح سے خواجہ صاحب کی شخصیت شہرہ آفاق ہے اسی طرح سے ان کی حیات پر لکھی گئی کتاب بھی اہمیت کی حامل ہے۔ اس کتاب میں خواجہ صاحب اور ان کی اولاد و احفاد کے متعلق ساری جانکاری اکٹھا کر دی گئی ہے جس سے قاری کو ایک ہی جگہ پر ڈھیر ساری معلومات حاصل ہو جاتی ہے۔