aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
جراحت یعنی سرجری سے متعلق کتاب ’معین الجراحین‘ بھلے ہی آج کے ترقی یافتہ دور میں اس کی ضرورت کم پیش آتی ہے لیکن سچ تو یہ ہے کہ ایک وقت تھا جب ایسی کتابوں کی اشاعت بہت مشکل اور چلینجنگ کام تھا۔ کتاب میں جراحت سے متعلق ضابطے بتائے گئے ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free