aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"مجربات سلیمانی"ابو سلیمان ظہیر الدین احمد کے ترتیب کردہ نقوش اور تعویذات پر مبنی ہے۔جس میں ان تعویذات اور نقوش کے استعمال اور طریقہ بتایا گیا ہے۔ان تعویذات کا استعمال کن مسائل کے حل کے لیے اور کیسے کیا جا نا چاہیئے ،اس کی تمام تفصیل اس میں موجود ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free