Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : قطب جمال الدین احمد

ناشر : مطبع یوسفی، الور

مقام اشاعت : الور

سن اشاعت : 1889

زبان : Urdu, Arabic

موضوعات : ترجمہ, تصوف

ذیلی زمرہ جات : چشتیہ, تصوف

صفحات : 90

معاون : سمن مشرا

ملہمات
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

ملہمات عرفان و تصوف پر محمول کتاب ہے ۔ جمال الدین احمد ہانسوی ، خواجہ فرید الدین گنج شکر کے خلیفہ خاص تھے ۔ آپ کو خطیب اور قطب کے القاب سے جانا جاتا ہے ۔ فرید الدین گنج شکر آپ کو بہت چاہتے تھے کبھی کبھی فرماتے کہ جمال الدین میرا دل چاہتا ہے کہ تیرا طواف کروں ۔ ان کا گنج شکر کے کے یہاں یہ رتبہ تھا کہ وہ جب بھی کسی کو خلافت نامہ تحریر کر کے دیتے تو اسے پہلے جمال الدین کے پاس بھیجتے اگر وہ منظور فرما کر دستخط فرما دیتے تو اس کی خلافت کو منظور کیا جاتا تھا۔ گنج شکر فرماتے تھے کہ جس کا خلافت نامہ جمال الدین نے پھاڑ دیا ہے فرید اس کو نہیں سی سکتا ۔ جمال الدین ہانسوی نے ایک رسالہ عربی زبان میں تحریر فرمایا ہے نہایت ہی خوبصورت زبان میں ہے اور خود انہیں بھی اس رسالہ کی عبارت مرغوب تھی جس کا نام ملہمات / ملحمات ہے۔ وہ رسالہ چونکہ عربی زبان میں ہے اس لئے اس کے عربی متن کے نیچے اردو ترجمہ بھی پیش کردیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے