aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
" مطالعات کلام غالب" غالب کی شخصیت و فن کو سمجھنے میں معاون ہے۔اس کتاب کو حکیم عبدالحمید نے مرتب کیا ہے۔ جس میں انھوں نے کلام غالب پر مختلف مضامین یکجا کیے ہیں۔کتاب میں مولوی سید ہاشمی کا مضمون"غالب کا فلسفہ" ،سید احتشام حسین کا "غالب کا تفکر اور اس کا پس منظر"،پروفیسر آل احمد سرور کا مضمون" غالب کا تفکر اور اس کا پس منظر" کے علاوہ کئی اہم ناقدین و مصنفین کی اہم مضامین شامل ہیں۔ جو غالب کی شخصیت ،فکر و فن،فلسفہ اور ذہنی ارتقا سے متعلق اہم موضوعات کا احاطہ کرتے ہیں۔ یہ تنقیدی و تحقیقی مضامین غالب شناسی میں بے حد اہم ہیں۔
Read the author's other books here.
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free