aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"مزاحمتی ادب اردو" رشید امجد کی مرتب کردہ کتاب ہے۔مزاحمتی ادب کا ایہ انتخاب جبر کی ایک عہد کے خلاف تحریری جدوجہد کو محفوظ کرنے کی ایک کوشش ہے۔ ہر عہد میں ادیبوں کی اکثریت نے اپنی تاریخی ذمہ داری کو محسوس کرتے ہوئے مزاحمتی ادب تخلیق کیا ہے۔ اس انتخاب میں افسانہ و شاعری دونوں کو شامل کیا گیا ہے۔ یہ انتخاب کسی ایک جماعت ،گروہ یا نظریے سے تعلق رکھنے والوں تک محدود نہیں بلکہ اس میں وہ لکھنے والے بھی شامل ہیں جو اگرچہ مخالف سیاسی رجحانات کے حامل ہیں لیکن انھوں نے اصولی طور پر مارشل لا کے جبر و ستم کے خلاف ایک قوی ردعمل کی حیثیت رکھتا ہے۔یہ انتخاب مزاحمتی ادب کی تاریخ محفوظ کرنے میں اہمیت کا حامل ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free