Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : منشی گوری شنکر قصیر

ایڈیٹر : منموہن لال ماتھر

ناشر : امپیریل پرنٹنگ پریس، دہلی

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : مجموعہ

صفحات : 163

معاون : جامعہ ہمدردہلی

نغمۂ قصیر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

قصیر کا تعلق انیسویں صدی کی دہلی سے ہے۔ ان کا اصل نام گوری شنکر تھا۔ ان کا تعلق چونکہ ایک معزز کائستھ گھرانے سے تھا اسی سبب سے ان کے خاندان میں علم و ادب کا دور دورہ کافی زمانے سے تھا۔ ان کے بڑے بھائی، چچا اور دادا سب ہی قادر الکلام شعرا میں شمار ہوتے تھے۔ قصیر کے ادبی کاموں کی قدر کا تعین اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ ان کے اساتذہ میں غالب کے اچھے شاگردوں میں شمار مرزا یوسف خاں اور داغ دہلوی جیسے شعرا بھی تھے۔ زیر نظرمجموعے میں ان کی قادر الکلامی صاف دیکھی جا سکتی ہے۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ ایک فطری شاعر تھے۔ اپنے ادبی مذاق اور ہمہ ذوقی کی وجہ سے اور مشاعروں میں مقبولیت کے چلتے انہیں قصیر پیا بھی کہا جاتا تھا۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے